بوڑھے والدین کی صحت کا مکمل خیال رکھنے کے 10 اصول بوڑھے والدین کی صحت کا خیال رکھنا محض ایک اخلاقی فریضہ نہیں بلکہ ایک روحانی سعادت ہے کیونکہ کوئی ایسا شخص اس دنیا میں نہیں ہے جس نے اپنے بوڑھے والدین کی خدمت کی ہو اور پھر اُسکی دنیا جنت نہ بنی ہو ۔ بلکہ جس نے بھی خلوص...





