قبض کا علاج کیوں ضروری ہے؟ قبض ایک ایسی بیماری ہے جو بظاہر عام لگتی ہے لیکن درحقیقت یہ تمام جسمانی بیماریوں کی ماں یعنی "ام الامراض" کہلاتی ہے۔ جب آنتیں وقت پر خالی نہ ہوں تو پورا نظامِ ہضم متاثر ہوتا ہے اور انسان سستی، چڑچڑاپن، سر درد، بواسیر، بدہضمی، معدے کی گرمی...





